ریاض
-
ایرانی نائب وزیرخارجہ کی او آئی سی سیکرٹری جنرل سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عالمِ اسلام کی تازہ ترین صورتحال، غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور ایران و او آئی سی کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مہر نیوز کے ڈائریکٹر بین الاقوامی ڈیسک کی تحریر:
چین اور سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے تعلقات اور امریکہ کی پریشانی
ریاض اور بیجنگ کی اسٹریٹجک قربت سے نہ صرف مشرق وسطی کی روایتی صف بندی بدل رہی ہے بلکہ عالمی طاقت کے توازن پر بھی گہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
-
اسلامی سولیڈیرٹی گیمز، 800 میٹر دوڑ میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا
ایرانی کھلاڑی امیریان نے اسلامی یکجہتی گیمز میں 800 دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
اسلامی یکجہتی گیمز _ ریاض 2025: ایران کی قومی فٹسال ٹیم چیمپئن بن گئی، چھٹا گولڈ میڈل اپنے نام کردیا
ایران کی قومی فٹسال ٹیم نے "اسلامی یکجہتی گیمز _ ریاض 2025" کے فائنل میں مراکش کو ۵-۰ سے شکست دے کر شاندار انداز میں گولڈ میڈل حاصل کیا، جو کاروانِ ایران کا چھٹا سنہری اعزاز ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا
ریاض میں ایرانی سفیر اور سعودی نائب وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، باہمی مفادات کے تناظر میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات زیر غور آئے۔
-
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات
ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے منگل کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔