مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے منگل کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔
علی لاریجانی سعودی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے آج ریاض پہنچے جہاں ان کی اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں جاری ہیں۔
آپ کا تبصرہ