ایرانی قومی سلامتی کونسل
-
حالیہ فسادات کے اصل ماسٹر مائنڈز یا تو گرفتار یا شناخت ہو چکے ہیں، علی لاریجانی
سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ حالیہ غیر ملکی پشت پناہی سے ہونے والے فسادات کے مرکزی سرغنوں کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے یا تو گرفتار کر لیا ہے یا ان کی مکمل شناخت ہو چکی ہے، جبکہ ان کارروائیوں میں منظم اور مسلح عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔
-
امریکہ اور صہیونی رژیم نے پرامن مظاہروں کو دہشت گردی میں بدلا، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
ایران کی اعلیٰ ترین سلامتی کونسل نے حالیہ فسادات کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ یہ واقعات امریکہ اور صہیونی رژیم کی براہ راست مداخلت کا نتیجہ ہیں، جو جون 2025 کی 12 روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے تھے۔
-
کسی بھی جارحیت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، علی شمخانی
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر ایڈمرل علی شمخانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا جواب فوری اور دشمن کے وہم و گمان سے باہر ہوگا۔
-
خطے کے امن کے لئے ایران و پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے، لاریجانی
ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعاون خطے کے امن میں مددگار ہوگا۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت، صہیونی حکومت کے خلاف مقاومت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، لاریجانی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو جارحیت سے روکنے کے لیے مقاومت ضروری ہے۔
-
یورپی ممالک کے اقدامات کے بعد عالمی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کیا جائے گا، ایرانی قومی سلامتی کونسل
صدر مسعود پزشکیان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اعلی سلامتی کونسل نے یورپی ممالک کے غیر تعمیری اقدامات کے بعد بین الاقوامی جوہری ایجنسی کے ساتھ عملی تعاون روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات
ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے منگل کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، علی شمخانی
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ امریکہ جس نے افغانستان کی تباہی میں سب سے بڑا کردار ادا کیا تھا اب وہ اس کے اقتصادی ڈھانچے کی تعمیر نو کے اخراجات فراہم کرنے کا سب سے زیادہ ذمہ دار ہے۔