16 ستمبر، 2025، 8:56 PM

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے منگل کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے منگل کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔

علی لاریجانی سعودی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات کے لیے آج ریاض پہنچے جہاں ان کی اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں جاری ہیں۔

News ID 1935388

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha