مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کی نمائندگی کریں گے۔
ایرانی صدر اپنے دورۂ نیویارک کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور اہم بین الاقوامی امور پر تبادلۂ خیال متوقع ہے۔
آپ کا تبصرہ