متحدہ کی جنرل اسمبلی
-
جب شہید آیت اللہ رئیسی نے دنیا کے سامنے قرآن پاک تھام کر اسکی حرمت کا دفاع کیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے وہ تاریخی لمحات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے قرآن پاک تھام کر اس کی حرمت کی پاسداری کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
برطانیہ کی صیہونی رجیم کی حمایت کے مختلف پہلووں کا جائزہ
برطانیہ ناجائز صیہونی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک اس قابض رجیم کی حمایت کرنے والے اہم ترین ممالک میں سے ایک رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
فلسطینیوں کو حقوق دئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہو گا، محمود عباس
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ میں کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کا کوئی منصوبہ قابل عمل نہیں ہے۔
-
صدر رئیسی کیجانب سے جنرل اسمبلی میں قرآن کو ہاتھوں میں بلند کرنیکے اقدام پر پاکستانی صارفین کاردعمل
ایک پاکستانی صارف نے فیس بک پر لکھا کہ وہابیت اس عقیدہ کی ترویج میں مشغول ہے کہ شیعہ اور سنی قرآن میں فرق ہے یعنی ایرانی قرآن اور ہے اور سعودی قرآن اور آیت اللہ رئیسی نے قرآن کی سعودی عربی چاپ اٹھا کر بتایا کہ ہمارا قرآن ایک ہی ہے!
-
ایران کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی بجائے قوموں کی آواز بنے گی، ایران صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی آواز نہیں بلکہ اقوام کی آواز بنے گی۔
-
اقوام عالم کو سچائی سے آگاہ کرنے کے لیے ایرانی عوام کی ترجمانی کروں گا، صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ دورہ اس مشن کی تکمیل میں کارگر ثابت ہو گا جو عوام نے حکومت کو سونپا ہے اور ہم رہبر انقلاب کے نظریات اور ایجنڈوں کو عملی جامہ پہنانے میں بھی کامیاب ہوں گے۔
-
ایرانی صدر نیویارک روانہ ہو گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اعلیٰ سیاسی وفد کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہوئے۔
-
ایرانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار (آج) کی رات نیویارک روانہ ہوں گے۔