مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عمانی وزیر خارجہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں، جہاں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وزارت خارجہ میں ان کا استقبال کیا۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، علاقائی پیش رفت اور سفارتی امور پر گفتگو کی گئی۔
آپ کا تبصرہ