3 اکتوبر، 2025، 10:23 PM

غزہ، فلسطینی مجاہدین کا حملہ، اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ، فلسطینی مجاہدین کا حملہ، اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں تین صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

قدس نیوز ایجنسی کے مطابق  مقاومتی گروہ کے ساتھ لڑائی کے دوران کئی صہیونی فوجی زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو مقبوضہ علاقوں کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1935740

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha