22 جولائی، 2025، 11:34 AM

یورینیم افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے، ایرانی وزیر خارجہ 

یورینیم افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے، ایرانی وزیر خارجہ 

عباس عراقچی نے یورینیم افزودگی کو ایران کا قانونی حق قرار دیتے ہوئے کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل سے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ ایرانی سائنسدانوں کی کاوشوں کا ثمر اور قوم کا قانونی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ فی الوقت افزودگی کا عمل عارضی طور پر رکا ہوا ہے کیونکہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے البتہ اس عمل کو مکمل ترک کرنا ناممکن ہے۔

News ID 1934430

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha