16 جولائی، 2025، 2:56 PM

سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے نتن یاہو کے مقدمے کی کارروائی اچانک معطل

سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے نتن یاہو کے مقدمے کی کارروائی اچانک معطل

صہیونی وزیر اعظم کے خلاف جاری مقدمے کی کاروائی کو سیکورٹی خطرات کی وجہ سے اچانک روکنا پڑا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت اچانک روک دی گئی ہے۔

اسرائیل کے چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران ایک ہنگامی سیکورٹی تھریٹ موصول ہونے کی وجہ سے نتن یاہو کو عدالت کا کمرہ چھوڑنا پڑا۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کاروائی کو معطل رکھا گیا ہے۔

News ID 1934308

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha