18 مئی، 2025، 11:27 PM

ترکی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

ترکی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب رابطہ کونسل کے دوسرے اجلاس کے موقع پر اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ترکی سعودی عرب رابطہ کونسل کے دوسرے اجلاس کے موقع پر اپنے سعودی ہم منص فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔

ہاکان فیدان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اس ملاقات سے آگاہ کیا۔

یہ ملاقات دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے دونوں ممالک کی کوششوں کے فریم ورک کے اندر ہوئی۔

ترکی-سعودی عرب رابطہ کونسل کا اجلاس مشترکہ مسائل پر مشاورت اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، سلامتی اور ثقافتی تعاون کے فروغ کے  مقصد سے منعقد ہوا۔

News ID 1932776

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha