18 مئی، 2025، 4:45 PM

ایران پہلا ملک تھا جس نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی، بارزانی

ایران پہلا ملک تھا جس نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی، بارزانی

عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نے کہا کہ ایران پہلا ملک تھا جس نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی کردستان ریجن کے صدر نیچروان بارزانی نے تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران پہلا ملک تھا جس نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔

انہوں نے کہا کہ صدر پزشکیان کے دورہ اربیل کے بعد، ہم ہر سطح پر تعلقات کی توسیع کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

بارزانی نے کہا کہ سنندج میں جلد ہی ایک میٹنگ ہونے والی ہے جو صدر پزشکیان کے دورے کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔

News ID 1932765

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha