9 فروری، 2025، 9:05 PM

شب انقلاب، ایران، اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھا

شب انقلاب، ایران، اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھا

ایران اسلامی میں جاری انقلاب اسلامی کی کامیابی کے جشن کے دوران ملک بھر کے انقلابی عوام ، عشرہ فجر کے پرشکوہ لمحات کی یاد میں ایک بار پھر اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ اور 22 بہمن کے موقع پر عوام نے اللہ اکبر کے نعرے بلند کئے۔ ایران بھر تکبیر کے نعروں اور صداؤں سے گونج اٹھا۔

21 بہمن کی شب میں ایران کے غیور اور بہادر عوام نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر تکبیر کے نعرے بلند کئے اور انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا، اس موقع پر نور افشانی بھی کی گئی۔

News ID 1930194

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha