24 دسمبر، 2024، 7:45 PM

شام میں افراتفری پھیل گئی، تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا

شام میں افراتفری پھیل گئی، تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا

میڈیا ذرائع کے مطابق شام کے شہر حماہ میں تین سینئر ججوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام کے شہر حماہ  میں ملک کے تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا۔

رپورٹ کےبمطابق نامعلوم مسلح افراد نے حماہ شہر میں سڑک کنارے ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں موجود تین سینئر ججز موقع پر یی دم توڑ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد ملک میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس سے ملک کے عوام شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

News ID 1929049

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha