افراتفری
-
شام میں افراتفری پھیل گئی، تین سینئر ججوں کو قتل کر دیا گیا
میڈیا ذرائع کے مطابق شام کے شہر حماہ میں تین سینئر ججوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
شام میں افراتفری، ترکی سے وابستہ عناصر نے حساس دستاویزات چوری کر لیں
شام کے باخبر ذرائع نے ملک کی ہزاروں اہم دستاویزات اور حساس معلومات کی ترکی سے وابستہ عناصر کے ذریعے سرقت کی اطلاع دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی مشقوں کے دوران ایک فوجی ہلاک، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
غاصب صہیونی فوج نے مشق کے دوران اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کچل دیں گے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے بنوں اور دیگر دہشتگردوں کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی۔
-
لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ترین ذمہ داری ہے، ایران کے ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے اندرونی معاملات میں بعض مغربی ملکوں کے نئے مداخلت پسندانہ موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لاقانونیت اور افراتفری کی روک تھام حکومتوں کی واضح ذمہ داری ہے۔
-
وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا امریکی الزامات پر رد عمل؛
افراتفری کو ہوا دینا امریکی ناپاک چہرہ صاف کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ افراتفری جاری رکھنا امریکی رجیم کا چہرہ پاک کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا بلکہ اسے ایرانی قوم اور دنیا والوں کے سامنے زیادہ نفرت انگیز بنا دے گا۔