12 اگست، 2024، 11:59 AM

حزب اللہ کا شمالی فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ+ویڈیو

حزب اللہ کا شمالی فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل حملہ+ویڈیو

حزب اللہ نے شمالی فلسطین میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہونی فوج نے آئرن ڈوم سسٹم کو فعال کرکے حزب اللہ کے میزائلوں کو روکنے کی کوشش کی تاہم کئی میزائل ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔

News ID 1925924

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha