مہر نیوز کے مطابق، حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں رات گئے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں دو خواتین کی شہادت کے جواب میں جمعے کو صیہونی قصبےکریات شمونہ اور کفر شوبا پر درجنوں راکٹوں سے حملہ کرکے دشمن کے چھکے چھڑا دئے۔
حزب اللہ کی جانب سے یہ کاروائی صیہونی رجیم کے جنوبی لبنان پر رات گئے جارحانہ حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔
News ID 1924686
آپ کا تبصرہ