13 جون، 2024، 4:32 PM

رہبر معظم انقلاب کا حاجیوں کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب کا حاجیوں کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رواں سال کے حج کے اجتماع کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس کا متن بہت جلد نشر کیا جائے گا۔

مہر نیوز کے مطابق، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رواں سال کے حج کے اجتماع کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس کا متن کچھ بہت جلد نشر کر دیا جائے گا۔

ہر سال دنیا بھر سے مسلمان حج سے پہلے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں میں جمع ہوتے ہیں، جو کہ بہت سے لوگوں کے لیے زندگی میں ایک بار کا یادگار اور روحانی سفر ہے۔

17 جون (بروز جمعہ) کو حج شروع ہونے کے ساتھ ہی عازمین، شہر منیٰ میں جمع ہوں گے۔

عازمین حج میں مشہور شخصیات بھی ہوں گی جو اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر فریضہ حج ادا کریں گی۔

News ID 1924658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha