پیغام حج
-
حج 1446، مشرکین سے برائت کی قرارداد، عرفات میں حاجیوں کی عالمی حکومتوں سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی اپیل
میدان عرفات میں حاجیوں نے مشرکین سے برائت کی قرارداد میں عالمی حکومتوں سے اپیل کی کہ صہیونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے روابط منقطع کریں۔
-
اسلامی دنیا کو غزہ پر صہیونی جارحیت روکنے کے لیے حج کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی دنیا کو چاہیے کہ وہ غزہ میں جاری صیہونی مظالم کو روکنے کے لیے حج کی تعلیمات پر عمل کرے۔