21 مئی، 2024، 7:38 AM

ایرانی صدر کی شہادت آج پاکستانی صوبہ سندھ میں یوم سوگ کا اعلان

ایرانی صدر کی شہادت آج پاکستانی صوبہ سندھ میں یوم سوگ کا اعلان

آج 21 مئی 2024 کو پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حکومت سندھ اور صوبے کے عوام کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر ایرانی معززین کے انتقال پر برادرانہ یکجہتی کے اظہار میں وزیر اعلیٰ سندھ نے منگل 21 مئی 2024 کو صوبہ سندھ میں یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ 21 مئی 2024 کو پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

News ID 1924105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha