13 مئی، 2024، 11:16 AM

رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ

رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا۔ ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے اس موقع پر وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی بھی رہبر معظم کے ہمراہ تھے رہبر معظم نے نمائشگاہ میں مختلف ناشروں  کی فعالیت کا قریب سے جائزہ لیا اور ان سے گفتگو کی۔

News ID 1923917

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha