14 اپریل، 2024، 4:09 AM

ایرانی میزائل اور ڈرون طیارے اسرائیل کی طرف محو پرواز، ایرانی اور عراقی عوام کی خوشیاں، ویڈیو

ایرانی میزائل اور ڈرون طیارے اسرائیل کی طرف محو پرواز، ایرانی اور عراقی عوام کی خوشیاں، ویڈیو

ایرانی صوبے کرمانشاہ اور عراق میں ایرانی میزائل اور ڈرون طیاروں کو فضا میں اسرائیل کی جانب محور پرواز دیکھ کر عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کردیا ہے۔

ایرانی صوبے کرمانشاہ میں عوام نے سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے لئے چلائے گئے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی آوازیں سن کر خوشی سے نعرے لگائے۔

دوسری جانب عراق مٰیں بھی مختلف مقامات پر ایرانی ڈرون طیاروں اور میزائلوں کو فضا میں اسرائیل کی جانب پرواز کرتے دیکھا گیا۔

عراقی عوام نے یہ مناظر دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔

News ID 1923296

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha