علی رضا زاکانی
-
ایرانی صدارتی انتخابات، علی رضا زاکانی نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے
صدارتی انتخابات کے امیدوار علی رضا زاکانی نے انتخابی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا چوتھا دور؛
ہر وہ معاہدہ جس میں اقتصادی فایدہ ہو، اس کا خیر مقدم کریں گے
صدارتی امیدوار انتخابی مباحثے کے دوران ماہرین کے سوالات کا جواب دینے کے علاوہ ملکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنا انتخابی منشور پیش کررہے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، ایسی حکومت بنائیں گے جو عوام کی خدمت کرے، زاکانی
صدارتی امیدوار علی رضا زاکانی نے کہا کہ میری حکومت خدمت کرنے والی حکومت ہوگی جو عوام کی معاشی مشکلات حل کرے گی۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، امیدواروں کے درمیان مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج ہوگا
انتخابی مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج رات کو ہوگا جس میں صدارتی امیدوار اپنے انتخابی منشور کی تفصیلات کے علاوہ ملکی معیشت کے حوالے سے ماہرین کے سوالات کا جواب دیں گے۔
-
مغربی ممالک کے ساتھ مذاکرات سے کوئی مسئلہ نہیں، صدارتی امیدوار زاکانی
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار علی رضا زاکانی نے کہا کہ وہ مغربی ممالک کے ساتھ بات چیت کی حمایت کرتے ہیں، تاہم انہوں نے یہ واضح کیا کہ مغرب صرف امریکہ اور تین بڑی یورپی ریاستوں کا نام نہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی صدارتی الیکشن، امیدواروں کے درمیان نیشنل ٹی وی پر پہلا مباحثہ، اقتصادی مسائل اولین ترجیح
صدارتی امیدواروں کے درمیان قومی ذرائع ابلاغ پر پہلا انتخابی مباحثہ ہوا جس میں امیدواروں نے اقتصادی مسائل کے حل کو اولین ترجیح قرار دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی صدارتی انتخابات، ملکی میڈیا میں امیدواروں کے درمیان مباحثے
ایران میں 28 جون کو صدارتی انتخابات ہورہے ہیں جس میں چھے امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ ایرانی قوم ذرائع ابلاغ میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کے بعد ان کے سیاسی ایجنڈوں کے تحت ووٹ دیتے ہیں۔
-
اسلامی ممالک کے دارالحکومتوں کے نام تہران کے مئیر کا خط، فلسطین کے بارے میں 12 تجاویز
علی رضا زاکانی نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں اسلامی ممالک کے دارالحکومتوں کے مئیرز کو خط میں صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
-
خطے سے امریکی انخلا اور جابرانہ نظام کا خاتمہ قریب ہے، زاکانی
تہران کے مئیر علی رضا زاکانی نے خطے کا مستقبل روشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قابض امریکی جلد خطے سے نکلنے پر مجبور ہوں گے، صہیونی ریاست اسرائیل کی نابودی اور جابرانہ نظام کا خاتمہ قریب ہے۔