صدارتی امیدوار
-
ایران، صدارتی امیدوار سعید جلیلی کا یزد میں جلسہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی کا حامیوں کی جانب سے یزد میں بھرپور استقبال ہوا، انہوں نے حسینیہ امیرچقماق میں حامیوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی ذرائع ابلاغ میں ایرانی صدارتی انتخابات کی بازگشت، خصوصی تبصرے
عالمی ذرائع ابلاغ نے ایرانی صدارتی انتخابات کو خصوصی کوریج دی اور صدارتی امیدواروں کے حوالے سے تبصرے پیش کئے۔
-
ایران: صدارتی امیدواروں کے مباحثے کے دوسرے راونڈ کا آغاز آج شام کو ہوگا
ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار جمعرات کی شام قومی ٹی وی پر مباحثے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔
-
مغربی ممالک کے ساتھ مذاکرات سے کوئی مسئلہ نہیں، صدارتی امیدوار زاکانی
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار علی رضا زاکانی نے کہا کہ وہ مغربی ممالک کے ساتھ بات چیت کی حمایت کرتے ہیں، تاہم انہوں نے یہ واضح کیا کہ مغرب صرف امریکہ اور تین بڑی یورپی ریاستوں کا نام نہیں۔
-
خواتین ایران کی ترقی کی بنیاد ہیں، صدارتی امیدوار قالیباف
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا: عورت معاشرے اور خاندان کا سب سے اہم عنصر ہے۔
-
عوامی معیارِ زندگی میں بہتری لانا ہماری اہم ترجیحات میں شامل ہے، صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان
ایران کے صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے منگل کے روز اپنی خارجہ پالیسی کے ایجنڈے کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانا ہماری اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایران: صدارتی امیدواروں کے درمیان قومی چینل پر مباحثے کا آغاز آج شام کو ہوگا
ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان سرکاری ٹی وی چینل پر مباحثے کا آغاز آج کو شام ہوگا جو براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
خارجہ پالیسی اور سفارت کاری میں توسیع اہم ترجیح ہوگی، صدارتی امیدوار قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر اور صداراتی امیدوار محمد باقر قالیباف نے صدارتی مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی سفارت کاری اور خارجہ تعلقات میں توسیع کو ترجیح دیں گے۔
-
ایران، صدارتی امیدوار سعید جلیلی کا بیرجند میں پرتپاک استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی کا حامیوں کی جانب سے بیرجند ائیرپورٹ پر بھرپور استقبال ہوا، انہوں نے مصلائے ابو الفضل میں حامیوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان
اطلاعات کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے اہل چھے امیدواروں کے ناموں کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
تہران ٹائمز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے صدراتی انتخابات کے 15 اہم امیدواروں کا تعارف
ایران کی شورائے نگہبان کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے پانچ دن کا وقت دیا گیا ہے جب کہ پیر کو انتخابات کے امیدواروں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہو گیا۔
-
ایران: علی لاریجانی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہوگئے
ایران کے الیکشن کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اب تک محمدرضا صباغیان، مصطفی کواکبیان، عباس مقتدائی، قدرت علی حشمتیان، سعید جلیلی اور علی لاریجانی کی بطور صدارتی امیدواران رجسٹریشن ہو چکی ہے۔
-
امریکی خفیہ سروس نے بائیڈن کے لیے کوکین کے معاملے کو چھپایا، نکی ہیلی
2024 کے امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے خفیہ سروس پر الزام لگایا کہ وہ امریکی صدر کے بیٹے کو بچانے کے لیے وائٹ ہاؤس میں کوکین کی دریافت کو چھپا رہی ہے۔
-
جو بائیڈن دنیا کو ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، سابق امریکی سینیٹر
امریکا کی کانگریس کی سابق رکن اور صدارتی امیدوار نے خبردار کیا ہے کہ بائیڈن دنیا کو ایک اور ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔
-
داعش کے بارے میں صدارتی امیدوار کا اعتراف امریکی دوغلی پالیسی کا ثبوت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناصر کنعانی نے مزید لکھا ہے کہ جن لوگوں نے امریکی جرائم سے آنکھیں بند رکھی ہیں رابرٹ ایف کینیڈی کا بیان ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔