2 مارچ، 2024، 9:55 PM

امام جمعہ تہران "آیت اللہ امامی کاشانی" انتقال کر گئے

امام جمعہ تہران "آیت اللہ امامی کاشانی" انتقال کر گئے

امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی کچھ ہی دیر پہلے دار فانی سے کوچ کرگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام جمعہ تہران اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ محمد امامی کاشانی کچھ ہی دیر پہلے اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کرگئے۔

آیت اللہ امامی کاشانی مرحوم 3 اکتوبر 1931 کو پیدا ہوئے اور مدرسہ عالی شہید مطہری کے سربراہ تھے۔ 

News ID 1922356

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Syed Ejaz Hussain Abedi PK 05:27 - 2024/03/03
      0 0
      خبرِغم خبرِغم خبرِغم اِنّالِلّہِ وّاِنّا اِلیہِ رّاجِعُون