27 فروری، 2024، 8:38 PM

پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانان رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانان رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک میں پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے کے اہل قرار پانے والے افراد کا ایک گروپ اور شہداء کے اہل خانہ بدھ کے روز ملاقات کریں گے۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بارہویں اور ماہرین کی کونسل کے چھٹے انتخابات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک میں پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے کے اہل قرار پانے والے افراد کا ایک گروپ اور شہداء کے اہل خانہ بدھ کے روز ملاقات کریں گے۔ 

News ID 1922218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha