حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک میں پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے کے اہل قرار پانے والے افراد کا ایک گروپ اور شہداء کے اہل خانہ بدھ کے روز ملاقات کریں گے۔