24 جون، 2023، 8:42 PM

ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے حالیہ واقعہ کو اس ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے روس میں ہونے والے حالیہ واقعہ کو اس ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ، روس میں ہونے والی حالیہ شورش کو پروپیگنڈے کے طور پر کوریج دے کر باغیوں کو اکسانے کو کوشش کر رہے ہیں۔

News ID 1917385

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha