ایران روس
-
ایران اور روس کے درمیان جامع معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک اور ایران جامع تعاون کے معاہدے پر جلد کام مکمل کریں گے۔
-
ایران اور روس کا امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کے خلاف مشترکہ موقف
ایرانی نائب صدر محمد مخبر نے بدھ کے روز تہران میں روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کے خلاف ایران اور روس کے مشترکہ موقف کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے غزہ کے عوام کی آزادی میں مدد ملے گی۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ رواں سال کے آخر میں خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے مقصد سے ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی۔
-
صدر رئیسی اور پیوٹن کی ٹیلی فونک گفتگو، تجارت اور توانائی کے مشترکہ منصوبوں کو وسعت دینے پر اتفاق
روس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف منصوبوں بالخصوص راہداری اور توانائی کے شعبے میں عمل درآمد پر زور دیا۔
-
روسی حکام کی جانب سے موصول وضاحتوں کو کافی نہیں سمجھتے، ایرانی وزیرخارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گذشتہ روز ہمیں روسی حکام کے سفارتی ذرائع سے وضاحتیں موصول ہوئیں لیکن ہم ان وضاحتوں کو کافی نہیں سمجھتے۔
-
ایران اور روس کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مضبوط تعاون پایا جاتا ہے، جنرل رادن
ایران کے پولیس کمانڈر نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے دوطرفہ مضبوط تعاون پایا جاتا ہے۔
-
ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے حالیہ واقعہ کو اس ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران روس اقتصادی راہداری سے امریکہ پریشان
وزارت خارجہ کے ترجمان ودانت پٹیل نے کہا ہے کہ رشت_آستارا کوریڈور پابندیوں کا متبادل راستہ تلاش کرنے کی کوشش ہے۔
-
دشمن ایران، چین اور روس کے اتحاد کو متزلزل کرنا چاہتے ہیں، ایڈمرل ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ دشمن تینوں ممالک کو باہمی تعاون کے منصوبوں سے باز رکھنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
-
روسی ڈوما کے چیئرمین کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
ایران روس کے ساتھ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کا خواہاں ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران روس کے ساتھ معاہدوں پر مکمل عمل در آمد کو مد نظر رکھے ہوئے ہے۔ دونوں ملکوں کی صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتی ہیں اور ان کے استعمال سے علاقائی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔