26 فروری، 2023، 1:41 PM

سرحدی علاقے سراوان میں بسیج فورس کا ایک اہلکار شہید

سرحدی علاقے سراوان میں بسیج فورس کا ایک اہلکار شہید

زاہدان-سرحدی علاقے سراوان میں بسیج فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے سراوان میں بسیج فورسز کا ایک اہلکار اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوگیا۔

 جنوب مشرقی ایران میں سپاہ پاسداران کی بری افواج کے قدس ہیڈ کوارٹر کے تعلقات عامہ نے بتایا کہ شہید سجاد سراوان آپریشنل بیس کا ایک بسیجی اہلکار طاہر زمانی سراوان کے سرحدی علاقے میں اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ شہید کا جسد خاکی ان کے آبائی علاقاے میں تدفین کے لیے شہرکرد منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1914930

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha