بسیج فورسز
-
میڈیا، امریکہ و اسرائیل کے جرائم کی داستان بیان کرے، بسیج سربراہ
بسیج کے سربراہ نے کہا کہ ذرائعِ ابلاغ اور صحافیوں کو اپنی پوری کوشش کرنی چاہیے، تاکہ دنیا کے آزاد لوگ بیدار ہوں اور اس جنگ میں دشمن کے جرائم کی داستان دنیا کے سامنے تصویروں کے ذریعے پیش کی جائے۔
-
امریکہ کو مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پر عمل کرنا ہوگا، سربراہ بسیج
بسیجِ مستضعفین کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایرانی عظیم قوم کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے اور اسے مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔