سرحدی علاقے سراوان
-
سراوان میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار شہید
سراوان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے سراوان میں پاکستانی شہریوں پر حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سراوان میں نو پاکستانی شہریوں کے جان بحق اور دین کے زخمی ہونے پر شدید افسوس ہوا۔
-
دشمن دہشت گردی کے ذریعے پاک ایران تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ نے سروان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کے بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات پاکستان اور ایران کے مشترکہ دشمنوں کی کارستانی ہے۔
-
ایرانی شہر سراوان میں 9 غیر ملکی مارے گئے
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں ہفتے کے روز مسلح حملے میں 9 افراد مارے گئے ہیں۔
-
پاکستانی میزائل حملے میں 9 غیر ایرانی مارے گئے، ایران برادر ملک ہے، پاکستان
ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر علی رضا مرحمتی نے کہا ہے کہ سرحدی گاؤں میں پاکستانی میزائل حملے میں 9 غیر ایرانی مارے گئے ہیں۔
-
سراوان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی تشییع جنازہ
سراوان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تشییع جنازہ ایران کے صوبے سیستان و بلوجستان کے اعلی حکام، سرحدی سیکورٹی فورس کے ڈپٹی کمانڈر، شیعہ و سنی علمائے کرام اور غیور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت سے صوبائی صدر مقام زاہدان میں انجام پائیں۔
-
رہبر انقلابِ اسلامی نے علی اکبر احمدیان کو اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیا
حضرتِ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ کے آئين کی شق ”176“ کے تحت، ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جناب علی اکبر احمدیان کو اعلیٰ قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔
-
دشمن ملک میں آشوب اور تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں، جنرل قاسم رضائی
انہوں نے کہاکہ دشمن ملک میں بدامنی ایجاد کرکے قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایرانی قوم ہمیشہ کی طرح ولایت فقیہ کی پیروی اور بصیرت و ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کے مکروہ عزائم کو ناکام بنائے گی۔
-
سراوان میں دہشت گردی ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات پر حملہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنوب مشرقی صوبائی شہر سراوان میں سرحد پار سے دہشت گرد کے سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اور اعلی حکام کی ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی بازار کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
-
سرحدی علاقے سراوان میں بسیج فورس کا ایک اہلکار شہید
زاہدان-سرحدی علاقے سراوان میں بسیج فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔