27 جنوری، 2024، 5:41 PM

ایرانی شہر سراوان میں 9 غیر ملکی مارے گئے

ایرانی شہر سراوان میں 9 غیر ملکی مارے گئے

ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں ہفتے کے روز مسلح حملے میں 9 افراد مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، باخبر ذرائع نے مہر خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ واقعہ ہفتے کی صبح اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے سرکان شہر میں ایک گھر پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اب تک کسی گروپ کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

News ID 1921517

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Muhammad Nadeem CN 15:47 - 2024/01/28
      0 0
      Iran main 9 Pakistani shaheedo Kay name Kiya hain