26 جنوری، 2023، 10:10 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

عالمی اسکتبار اور سامراجی سازشوں کے باوجود "اسلام" کا مستقبل روشن ہے، رہبر معظم انقلاب

عالمی اسکتبار اور سامراجی سازشوں کے باوجود "اسلام" کا مستقبل روشن ہے، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی  ممالک میں قرآن کریم کی توہین کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی  ممالک میں قرآن کریم کی توہین کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی۔

 رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کی توہین کے واقعات کو استکبار کی اسلام سے گہری دشمنی کی علامت قرار دیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو مقدسات کی توہین اور نفرت انگیزی کی مذموم سیاست کا مقابلہ کرنے کی دعوت دی۔ قرآن کریم کی توہین کے واقعات پر ٹوئیٹ کی شکل میں سامنے آنے والا رہبر انقلاب اسلامی کا موقف حسب ذیل ہے:

آزادی کے نام پر توہین قرآن کی جنونی حرکت سے پتہ چلا کہ استکبار کے نشانے پر اسلام و قرآن ہے۔ سامراجی سازش کے باوجود قرآن دن بہ دن زیادہ رونق افروز ہوا اور مستقبل اسلام کا ہے۔ مسلمانوں کے ساتھ دنیا کے سارے حریت پسند بھی توہین مقدسات اور نفرت انگیزی کی گھٹیا سیاست کا مقابلہ کریں۔

News ID 1914392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha