توہین
-
پاکستانی کی قومی اسمبلی کے ارکان کا توہین رسالت (ص) پر بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بھارت میں توہین رسالت (ص) کیخلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے سفارتی تعلقات، مصنوعات کے بائیکاٹ اور بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارت میں پولیس کی مسلمان مظاہرین پر فائرنگ سے 2 مسلمان شہید
بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرپولیس نے براہ راست فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 2 مسلمان شہید ہوگئے۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسلام مخالف بیان پر پارٹی کے دو ارکان کو پارٹی سے نکال دیا
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان اور اس پر پوری دنیا میں شدید ردعمل کے بعد بھارت کی حکمران جماعت نے پارٹی کے دو ارکان کو پارٹی سے نکالدیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت کی حکمراں جماعت کے رہنما کے توہین آمیز بیان کی مذمت
اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے ایک بیان میں بھارت کی حکمراں جماعت کے رہنما کی طرف سے اسلامی مقدسات کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مقدسات کی توہین کو برداشت نہیں کیا جائےگا.
-
قطر کی وزارت خارجہ میں ہندوستانی سفیر طلب/ گستاخانہ بیان پراحتجاجی مراسلہ پیش
بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے دین اسلام سے متعلق گستاخانہ بیان دینے پر خلیجی ریاست قطر نے بھارت کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ پیش کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں ہندوستانی سفیر طلب / اسلامی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں تعینات ہندوستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے نمائندے کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں توہین اور گستاخی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری خاتون صحافی کو دھمکانے کے بعد مستعفی ہوگئے
امریکی وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس پریس سکریٹری ٹی جے ڈکلو نے خاتون صحافی کو دھمکانے کا الزام ثابت ہونے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
معاشرے میں توہین ، بہتان ، غیبت اور الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مکتب اہلبیت علیھم السلام کو توہین، بہتان اور الزامات سے پاک اور پاکیزہ مکتب قراردیتے ہوئے فرمایا: معاشرے میں توہین ، بہتان ، غیبت اور الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف اور توہین آمیز بیان پر مشرق وسطیٰ کے کئی اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔
-
ایران کی فرانسیسی حکام کے پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف توہین آمیز موقف کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی حکام کے پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف توہین آمیز موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کی طرف سے اسلامی اقدار اور مسلمانوں کے عفائد کی توہین ناقابل قبول ہے۔
-
قم میں طلباء کا پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی مذمت میں مظاہرہ
ایران کے مقدس شہر قم میں طلباء نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانوں خاکوں کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخانہ خاکوں اورتوہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مظاہرین نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں فرانسیسی میگزين چارلی ہیبڈو کی طرف سے توہین کی سخت مذمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
مسلمانوں کو اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں بیداری کا ثبوت دینا چاہیے
قم میں دینی مرجع آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک بیان میں مغربی ممالک میں پیغمبر اسلام (ص) اور قرآن مجید کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں بیداری کا ثبوت دینا چاہیے۔
-
نائجیریا کی عدالت نے 22 سالہ گلوکار کو سزائے موت سنا دی
نائجیریا میں ایک اسلامی عدالت نے توہین مذہب کے جرم میں 22 سالہ گلوکار کو سزائے موت سنا دی ہے۔
-
عراق کے علماء اہلسنت کے سربراہ کی طرف سے سعودی اخبار کے توہین آمیز اقدام کی مذمت
عراق کے علماء اہلسنت کے سربراہ خالد الملا نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی سعودی عرب کے اخبار الشرق الاوسط کی طرف سے توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دینی مرجع کی توہین ہمارے نزدیک مردود ہے۔