مقدسات اسلامی
-
مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف عالمی اقتصادی مہم چلائی جائے، عرب پارلیمنٹ
عرب پارلیمنٹ کے سپیکر نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کے خلاف عملی کارروائی کہ جس میں تعلقات منقطع کرنے اور ملکی اشیا پر پابندی لگانا شامل ہو کا مطالبہ کیا۔
-
مغربی دنیا کی الہی مقدسات کے خلاف کھلی جنگ؛ عالم کفر اسلام سے خوف زدہ ہے،امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے الہی مقدسات کے خلاف مغربی دنیا کی کھلی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرآن کو جلاتے ہیں اور ہمارے مقدسات کی توہین کرتے ہیں، پتہ چلتا ہے کہ عالم کفر اسلام سے خوفزدہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
عالمی اسکتبار اور سامراجی سازشوں کے باوجود "اسلام" کا مستقبل روشن ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی ممالک میں قرآن کریم کی توہین کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی۔
-
ایرانی ترجمان وزارت خارجہ؛
فرانس کو کوئی حق نہیں کہ ڈھٹائی سے دوسرے ملکوں کے مقدسات کی توہین کو جواز فراہم کرے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فرانس کو کوئی حق نہیں کہ آزادی اظہار کے بہانے ڈھٹائی دیکھاتے ہوئے دوسرے ملکوں کے مقدسات کی توہین کا جواز فراہم کرے۔
-
تہران میں مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی
ایران کے دار الحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ۴ بجے حالیہ اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف امام حسین ﴿ع﴾ اسکوائر سے انقلاب اسلامی اسکوائر تک ریلی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ملت فلسطین اور قدس کا دفاع واجب ترین ہے،رہنما جہاد اسلامی فلسطین
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ابو شریف نے کہا ہے کہ ملت فلسطین کے حقوق کا دفاع اور قدس شریف کی آزادی جہاد اسلامی فلسطین کی اولین ذمہ داری ہے۔
-
بھارت میں امن پسند ہندوؤں کا اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے شرپسند ہندوؤں کی گرفتاری کا مطالبہ
بھارت میں اسلامی مقدسات اور نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف امن پسند ہندو بھی میدان میں آگئے ہیں اور انھوں نے اسلامی مقدسات کی توہین کرنے والے بی جے پی کے شرپسند رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر ہندوستان کے لاکھوں مسلمان بھی سراپا احتجاج کررہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ہندوستان میں اسلامی مقدسات کی توہین کے بارے میں رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جب سے میں ہندوستان کے دورے پر پہنچا ہوں ، پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین ناقابل برداشت ہے۔