مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الصدر پارٹی کے رہنما حسن الادہری کے مطابق مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق الادہری نے کہاہےکہ مقتدیٰ الصدر نے اپنے حامیوں پر تشدد اور ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے
آپ کا تبصرہ