مقتدی صدر
-
مقتدی صدر کی اپنے حامیوں کو ١۰ ہدایات؛
مقتدی صدر کا زائرین کے ساتھ نامناسب رویے سے متعلق اپنے حامیوں کو انتباہ
عراق میں صدر اسٹریم کے سربراہ مقتدی الصدر نے اپنے حامیوں کے لئے ١۰ ہدایات منتشر کی ہیں اور ان سےمطالبہ کیا ہے کہ آپ جو اس ملک میں اصلاحات کے خواہاں ہیں، اختلاف سے دور رہتے ہوئے اربعین کے زائرین کا احترام اور منزلت محفوظ رکھیں۔
-
مقتدی صدر کا عملی اقدام شجاعانہ اور قابل تمجید ہے، سربراہ الفتح الائنس
عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے تمام قومی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ فتنے کی آگ بجھانے اور ملک کو سیاسی بند گلی سے نکالنے کے لئے تعاون کریں۔
-
میں عراقی عوام سے شرمندہ ہوں/مظاہرے ختم نہ کرے تو لاتعلقی کا اعلان کروں گا، مقتدی صدر کا اعلان
الصدر پارٹی کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحریک الصدر نظم و ضبط اور فرمانبردار ہے اور اگر وہ ایک گھنٹے کے اندر پارلیمنٹ سے باہر نہ گئے تو ہم ان سے لاتعلقی کا اعلان کریں گے ۔
-
عراق میں کرفیو ختم کردیا گیا
بغداد میں جاری پرتشدد مظاہرے کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت نے ملک بھر میں کل رات کرفیو نافذ کیا تھا۔
-
مقتدی صدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا
الصدر پارٹی کے رہنما حسن الادہری کے مطابق مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے ساتھ ملکی سرحدیں عارضی طور پر بند کردی گئیں
اربعین کمیٹی کے سربراہ مجید میراحمدی نے مہر نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو میں کہاہےکہ ایران اور عراق کے درمیان تمام زمینی سرحدیں بند کردی گئی ہیں۔
-
عراق میں کرفیو نافذ، مظاہرے کے دوران30 افراد جانبحق اور 27 زخمی
الصدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے سیاست سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد بغداد میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
مقتدی صدر نے سیاست سے ہمیشہ کے لئے علیحدگی کا اعلان کر دیا
الصدر پارٹی عراق کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیاکہ بہت جلد ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کروں گا۔
-
عراق میں کیا ہورہا ہے؟ خصوصی رپورٹ
عراق میں سیاسی ڈیڈلاک گزشتہ ١۰ اکتوبر کے پارلمانی انتخابات کے بعد اپنے تعطلی کے سب سے طویل دور میں داخل ہوگیا ہے اور نئی تبدیلیوں کے دھانے پر کھڑا ہے۔
-
مقتدی صدر کا محمد توفیق علاوی کے وزیر اعظم نامزد ہونے پر رد عمل
عراق کی صدر تحریک کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے عراقی صدر برہم صالح کی طرف سے محمد توفیق علاوی کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی اورغیر ملکی افواج کی کوئی جگہ نہیں
عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے خطے میں امریکہ کی دہشت گردی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی اور غیر ملکی افواج کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
مقتدی صدر کاعراق سے امریکی فوج کے انخلاء کا مطالبہ
عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے حشد الشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عراق میں امریکہ کی موجودگی کے پہلے ہی خلاف تھے اور ہم آج بھی امریکی فوج کے عراق سے انخلا کا مطالبہ کرتے ہیں اگر سیاسی طریقہ سے خارج ہوجائیں تو بہتر ہے ورنہ ہمارے پاس دوسرے آپشنز بھی موجود ہیں۔