مقتدی صدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

الصدر پارٹی کے رہنما حسن الادہری کے مطابق مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الصدر پارٹی کے رہنما حسن الادہری کے مطابق مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق الادہری نے کہاہےکہ مقتدیٰ الصدر نے اپنے حامیوں پر تشدد اور ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے

News Code 1912198

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha