بھوک ہڑتال
-
بحرین میں سیاسی قیدی دو ہفتے سے بھوک ہڑتال پر ہیں، بی بی سی کا انکشاف
بحرین کے بدنام زمانہ زندان "جو" میں ۹۰ سے زائد سیاسی اور عقیدتی قیدی دو ہفتے سے بھوک ہڑتال پر ہیں، جن کی صحت شدید طور پر متاثر ہو رہی ہے اور بعض قیدی بیہوش ہو کر ہسپتال منتقل کیے جا چکے ہیں۔
-
بحرین، جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے حق میں مظاہرہ
سینکڑوں افراد نے بحرین کے مختلف شہروں میں احتجاج کے ذریعے جیلوں میں قید سیاسی کارکنوں کی جانب سے کی جانے والی بھوک ہڑتال کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
-
غاصب صہیونی جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے خضر عدنان کی طبیعت خراب
اسرائیلی جیل میں غیرقانونی سزا کے خلاف مسلسل ۸۰ دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما شیخ خضر عدنان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
-
شیعہ عالم دین کی بحرین کی جیل میں بھوک ہڑتال کا اعلان
بحرین میں قید عالم دین نے اس ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کی طرف انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ مبذول کرانے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
مقتدی صدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا
الصدر پارٹی کے رہنما حسن الادہری کے مطابق مقتدیٰ الصدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔