مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ کردستان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ کے گورنر، صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
صدر رئیسی نے صوبہ کردستان میں کئی ترقیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیا ہے۔
آپ کا تبصرہ