صوبہ کردستان
-
رسول اکرم (ص) سے محبت نے مسلمانوں کو دین کی طرف راغب کیا، اہل سنت عالم دین
سنندج کے امام جمعہ نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود رحمت اور محبت کا پیکر تھے اور یہی امر دین کی ترویج اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی اسلام کی رغبت کا باعث بنا ہے۔
-
صوبہ کردستان میں صدر رئیسی کی موجودگی نے مغربی میڈیا کا پول کھول دیا، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کردستان میں سنندج کے بازاروں میں عوام سے صدر رئیسی کی ملاقات سے معلوم ہوا کہ ملک میں امن و امان برقرار ہے اور یہ ثابت ہوا کہ ایران میں بدامنی اور کشیدہ حالات کے بارے میں زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کا دورہ کردستان
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جو اس وقت پانی کی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح کرنے، علمائے کرام اور عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات کے لیے سنندج گئے ہوئے ہیں، ان کا صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے، اہل سنت کے امام جمعہ اور گورنر نے استقبال کیا۔
-
امریکہ جان لے کہ عوام کے دلوں میں ان کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہوگی، آیت اللہ رئیسی
سنندج - ایرانی صدر نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ عوام کے دلوں میں ان کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی ہوگی کیونکہ ایثار اور مقاومت کی ثقافت ایرانیوں میں رچی بسی ہوئی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کل صوبہ کردستان کا دوہ کریں گے
ایرانی صدر کے ایگزیکٹو معاون نے کہا کہ آیت اللہ رئیسی سنندج میں پانی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے لیے کل صوبہ کردستان جائیں گے اور علماء، عمائدین اور عوام سے ملیں گے۔
-
صدر آیت اللہ رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ کردستان کا دورہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے آج اپنے صوبہ کردستان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ سنندج اور سقز میں مختلف طبقات کے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ کردستان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ کردستان پہنچ گئے ہیں۔