غاصب صہیونیوں کا سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ

مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی لاتعداد صہیونی آباد کاروں نے غاصب صہیونی فوج کی سرپرستی میں قدس شریف پر دھاوا بول دیا ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی لاتعداد صہیونی آباد کاروں نے غاصب صہیونی فوج کی سرپرستی میں قدس شریف پر دھاوا بول دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، صہیونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اسلام مخالف نعرے لگائے ہیں اور اس وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صہیونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل، مسجد الاقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ علاقوں اور مسجد اقصیٰ میں غاصب صہیونی حکومت کے ناپاک منصوبوں اور اقدامات کے بارے میں خطبہ دیا تھا۔

News Code 1911308

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha