سیکیورٹی فورسز
-
پاکستان، ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان جانبحق
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان جانبحق ہوگئے۔
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار جانبحق
آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس پر سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیاں کیں جن میں کل 27 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
پاکستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔
-
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
ضلع چترال کے علاقے ارسون میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
سیکیورٹی کے نام پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کوگھیر لیا جاتا ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ سیکیورٹی کے نام پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کوگھیر لیا جاتا ہے۔ فوج طلب کرلی جاتی ہے۔ کیا کلمے کے نام پر بننے والے ملک میں نواسہ رسول کی یاد میں نکلنے والے جلوسوں کو مسلمانوں سے خطرہ ہے؟۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی مشترکہ مسئلہ ہے، ایران
ترجمان ایرانی سفارت خانہ نے کہا کہ جانبحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، دونوں ممالک دہشتگردی کے مذموم واقعات سے متاثر ہیں۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی جانبحق
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشت گرد مارا گیا۔
-
ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے 3سالہ پاکستانی بچہ خاندان سے ملوا دیا
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے روتے ہوئے 3 سالہ بچے کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
غاصب صہیونیوں کا سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ
مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی لاتعداد صہیونی آباد کاروں نے غاصب صہیونی فوج کی سرپرستی میں قدس شریف پر دھاوا بول دیا ہے۔