سیکیورٹی
-
ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ہم پاکستان کی سلامتی کو ایران اور خطے کی سلامتی سمجھتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو مشترکہ سلامتی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، ایران اور پاکستان کے درمیان تعمیری اور مضبوط تعلقات ہیں۔