امریکہ کا ایٹمی مواد لے جانے والا لڑاکا طیارہ تباہ/4 فوجی ہلاک

امریکی فوج کا ایٹمی مواد لے جانے والا لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے میرر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کا ایٹمی مواد لے جانے والا لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایم وی 22 بی اوسپرے طیارے میں 5 فوجی سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ تباہ ہونے سے لاپتہ پانچویں فوجی کے بھی ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ 5 فوجیوں کے ہمراہ گر کر تباہ ہوگيا ۔

News Code 1911139

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =