مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم شاہین مصطفی اوف اعلی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال ،دونوں ممالک کے درمیان عسکری اور دفاعی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم اعلی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1910896
آپ کا تبصرہ