قم میں آیت اللہ علوی گرگانی کی تشییع جنازہ میں علماء اورعوام کے مخۃلف طبقات  کی شرکت

قم المقدس ميں مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی تشییع جنازہ میں مراجع عظام ، علماء، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس ميں مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی تشییع جنازہ میں مراجع عظام ، علماء، طلاب  اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔

مراسم تشییع آیت الله علوی گرگانی در قم

اطلاعات کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم و فقیہ آیت اللہ العظمی سید محمد علی علوی گرگانی کی تشییع جنازہ مسجد امام حسن عسکری(ع) سے حرم مطہر کی جانب ہوئی ۔جس میں مراجع عظام کے نمائندوں ، رہبر معظم کے نمائندے، علمائے کرام، حوزات علمیہ کے مدیروں، حوزہ علمیہ قم کی سپریم کونسل کے اراکین، ایران کی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں، علماء، طلباء، سول و فوجی حکام، صوبہ قم کے منتظمین، عوام اور عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

مراسم تشییع آیت الله علوی گرگانی در قم

اطلاعات کے مطابق آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے مرحوم آیت اللہ العظمی گرگانی کے پیکر پر نماز جنازہ ادا کی۔ جس کے بعد مرحوم کے پیکر پاک کو حرم مطہر میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مراسم تشییع آیت الله علوی گرگانی در قم

News Code 1910191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha