12 مارچ، 2022، 6:45 PM

رہبر معظم کی محاذوں کی پہچان اورصحیح محاذ کے حق میں درست مؤقف کے انتخاب پر تاکید

رہبر معظم کی محاذوں کی پہچان اورصحیح محاذ کے حق میں درست مؤقف کے انتخاب پر تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حالیہ سیاسی اور عسکری حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: موجودہ محاذوں کی پہچان اورصحیح محاذ کے حق میں درست مؤقف کے انتخاب کی ضرورت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے یورپ میں ایرانی طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 56 ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں حالیہ سیاسی اور عسکری حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: موجودہ محاذوں کی پہچان اورصحیح محاذ کے حق میں درست مؤقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یہ ایام دنیا کے تاریخی موڑ کی نشاندہی کررہے ہیں۔ اس مرحلے میں ایرانی حکام، ایرانی ممتاز شخصیات اور طلباء کی اہم ذمہ داری ہے کہ وہ موجودہ محاذوں کی پہچان اورصحیح محاذ کے حق میں درست مؤقف کا انتخاب کرکے اپنا اہم کردار ادا کریں۔

News ID 1910138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha