14 فروری، 2022، 10:57 AM

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آج صبح مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آج صبح مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق محمد اسلامی کو  مہر نیوز کے مختلف خـبری شعبوں کے نامہ نگاروں نے خبر تیار کرنے اور منتشر کرنے کے بارے میں آگاہ کیا ۔ اس موقع پر مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار نے محمد اسلامی سے انٹرویو بھی لیا۔

News ID 1909850

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha